سردیوں میں چہرے کو الگ مسائل درپیش ہوتے ہے اور گرمیوں میں الگ مسائل درپیش ہوتے ہے جس کے لئے خواتین مختلف طرح کی کریمیں استعمال کرتی ہے تا کہ موسمی اثرات سے کود کو بچایا جائے اور چہرہ جاذب نظر آئے ۔ آج ہم آپ کو گرمیوں کے لئے ایک کریم بنانا سکھائے گے جو کہ موسم کے اثرات کے ختم کرے اور اس کے ساتھ چہرے سے داغ دھبوں کو دور کر کے
چہرے کو روشن بنائے ۔ اس لئے کےلئے صرف دو چیزوں کی ضرورت ہوگی اس کے لئے جن چیزوں کی ضرورت ہوگی وہ درج ذیل ہے
ایک کپ دودھ
ایک چمچ ملٹھی کا پاوڈر
ایک کیپسول وتامن ای
بنانے کا طریقہ
ایک کپ دودھ کو برتن میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر گرم کرتے جائے یہاں تک کہ بالکل تھوڑا سا بچ جائے اور کریم رہ جائے اس کے بعد اس میں ایک چھوٹا چمچ ملٹھی کا پاوڈر ملائیں اور اس میں ایک کیپسول وٹامن ای یا پھر ملٹی فارمولہ کیا کیپسل ملا ئیں ۔ ان تینوں کو اچھی طرح مکس کریں اور اس کے بعد اس کو چہرے پر لگائیں ۔ اور صبح وضو کرتے ہوئے اچھی طرح صاف کریں ۔ اس سے چہرے صاف و شفاف ہو جائے گا اور ہر کوئی پوچھے گا کہ یہ کون سا جادو ہے
Comments
