Urdu

دولہے نے اپنی بارات پر مہنگی گاڑی کا حل نکال لیا اور وہ بھی اتنے کم پیسوں میں

دماغ ہو تو ایسا ملتان کا واقعہ تو آپ نے سن رکھا ہوگا کہ ایک شخص اپنی ساری بارات میٹرو پر لے گیا تھا اور چند ہزار میں ساری شادی بھگتائی کراچی کے اس دولہنے نے بھی کچھ ایسا ہی کیا لیکن الگ طریقے سے کراچی کے دولہا نے اپنی بارات پر مہنگی گاڑی کا حل نکال لیا۔دولہا نے بارات لے جانے کے لیے مہنگی گاڑی بجائے اوبر استعمال کر لی ،163روپے میں ساجن دلہن لینے پہنچ گیا۔ہمارے ہاں دولہا کی گاڑی کے حوالے سے خاص اہتمام کئیے جاتے ہیں۔

گاڑی کے ماڈل سے لے کر اسکی سجاوٹ تک ہر چیز کو باریکی سے دیکھی جاتی ہے۔اس خاص گاڑی کے لیے 5سے 6 ہزار روپے تک کا رینٹ بھرنے میں بھی کوئی عار محسوس نہیں کیا جاتاتا ہم کراچی کے دولہا نے اپنی بارات پر مہنگی گاڑی کا حل نکال لیا۔دولہا نے بارات لے جانے کے لیے مہنگی گاڑی بجائے اوبر استعمال کر لی۔جس کے باعث محض 163روپے میں ساجن، دلہنیا لینے پہنچ گیا۔آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے

Comments

comments

دولہے نے اپنی بارات پر مہنگی گاڑی کا حل نکال لیا اور وہ بھی اتنے کم پیسوں میں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top