Urdu

دیر سے جاگنا جلد موت کا سبب

جلد موت کا سبب بننے والی چیزوں میں دیر سے اٹھنا بھی شامل اور آج کل اگر دیکھا جائے تو یہ معمول بن چکا ہے بہت سے لوگوں کا رات کو دیر تک جاگنا اور صبح دیر سے اٹھنا جن لوگوں میں صبح دیر سے اٹھنے کا رجحان پایا جاتا ہے ان کے قبل از وقت مرنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔چار لاکھ 33 ہزار لوگوں پر کی جانیوالی تحقیق سے پتہ چلا کہ صبح جلد اٹھنے والوں کی نسبت رات کو دیر تک جاگنے والوں میں مرنے کا امکان دس فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

Waking up Late

اس کے علاوہ یہ بھی معلوم ہوا کہ دیر سے اٹھنے والے کئی قسم کے دماغی اور جسمانی امراض میں زیادہ آسانی سے مبتلا ہو جاتے ہیں۔ یہ تحقیق کرونو بیالوجی انٹرنیشنل نامی جریدے میں شائع ہوئی ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ۔

Comments

comments

دیر سے جاگنا جلد موت کا سبب
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top