Urdu

دیکھیں بالی ووڈ کی حسینائیں بغیر میک اپ کے ان میں سے آپ کتنوں کو پہچان سکے گے

بالی ووڈ میں جو بھی ہیروئن آتی ہے وہ اچھی خاصی ہوتی ہے اور اس کے حسن کے چرچے پوری دنیا میں ہوتے ہیں لیکن اس میں زیادہ دخل کمیرہ لائٹ اور میک اپ کا ہوتا ہے اور اس کے بعد جو کسر رہ جاتی ہے

وہ ایڈیٹنگ سے پوری ہوجاتی ہے اگر یہ بغیر میک اپ کے باہر نکلے تو ممکن ہے کہ اکثریت کو عوام پہچان بھی نہ سکے ۔ آج ہم آپ کو ایسی ہی خوبصورت اداکاروں کی تصویر دکھاتے ہیں جنہوں نے اپنا اصل چہرہ اپنے مداحوں کو دکھایا ۔ اور وہ بھی سیلفی کی صورت میں

دیشا پٹانی

پریانکا

انوشکا

پباشا

عالیہ بھٹ

کترینہ کیف

جیکولین

شردھا کپور

سنی لیون

الیانہ ڈی کروس

ریچا چڈھا

Comments

comments

دیکھیں بالی ووڈ کی حسینائیں بغیر میک اپ کے ان میں سے آپ کتنوں کو پہچان سکے گے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top