Urdu

روزانہ رات کو سوتے وقت صورت کوثر کے فائدے

آج جس ٹوپک کے بارے میں آپ کو بتا رہا ہوںوہ بہت ہی زیادہ خاص ہے اکثر لوگ اس میں مبتلہ ہو جاتے ہیں۔لیکن وہ ان چیزوں کو لائٹ لے لیتی ہے نظرے بد کا شکار ہو جاتی ہے ۔نظر بد کا شکار ہونے کی وجہ سے کاروبار بند ہو جاتا ہے۔ میاں بیوی کی آپس میں محبت ہوتی ہے اگر نظر لگ جائے تو میاں بیوی کی محبت نفرت میں بدل جاتی ہے ۔ایک بیٹہ اپنے والدین کا بہٹ فرمابردار ہوتا ہے والدین کسی کے سامنے اپنے بیٹے کی خوبی بیان کرتے ہیںتو حسد کی وجہ سے نظر لگ جاتی ہے جس سے بیٹا نہ فرمان ہو جاتا ہےمکمل ویڈیودیکھنے کے لیے نیچے ویڈیوپرکلک کریں

جس سے بیٹا نہ فرمان ہو جاتا ہے بچے کا پڑھائی میں دل نہیں ہے لگتا ہم میں اکثر یہ گھر اس بیماری میں مبتلا ہیںبہت سارے لوگ اس چیز کو لائٹ لے لیتے ہیںوہ سمجھتے ہیں کے یہ جادو ہے اور عاملوں کے پاس چلے جاتے ہیںآج میں آپ کو اس کا علاج بتانے جا رہاہوںعلاج بتائو اس سے پہلے میں آپ کو کچھ باتیں آپ ۖ کی بتانا چاہتا ہوں کہ آپ ۖ چوداں سو سال پہلے نظرے بدھ کے بارے میں کیا فرمایا تھا۔نبی اکرم ۖ نے فرمایا حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ میری امت میں سب سے زیادہ موت نظرے بدھ سے ہو گی ۔اللہ تعالی نے جو تقدیر کا فیصلہ کر دیا ہے

اس کے بعد میںمیری امت میں سب سے زیادہ موت نظرے بدھ سے ہو گی ۔ایک اور جگہ نبی اکرم ۖ نے فرمایا نظر انسان کو قبر تک اور اونٹ کو ہانڈی تک پہنچا دیتا ہے اور فرمایا کوئی چیز تقدیر کے آگے نہی جاتی اور اگر کوئی چیز ایسی ہوتی جو تقدیر سے آگے تک جاتی تو وہ نظر ہوتی اس لیے نظر کو لائٹ ہرگز مت لیں ۔آپ ۖ ارشاد فرماتے ہیں حدیث کا مفہوم ہے نظر بدھ حق ہے شیطان اس کو حاضر کرتے ہیں بنی آدم انسان کی حسد کی وجہ سے نظر لگ جاتی ہے نبی پاک ۖ فرماتے ہیں نظر بدھ سے اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ نظر بدھ حق ہے ۔ہم اس چیز کو لائٹ لے لیتے ہیں کہ ہم پر کسی کا جادو ہے یاد رکھیں جادو سے بھی بھر کر اگر کوئی چیز ہے تو وہ نظر بدھ ہے ۔

مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کیونکہ میں نے کبھی آج تک اپنا گھر اس حالت میں نہیں دیکھا تھا۔ میں ایک دم پریشان ہو گیا مجھے لگا کہ ضرور میری بیوی کو کچھ ہو گیا ہے تبھی گھر آج ایسا منظر پیش کر رہا ہے جیسے ادھر نہ تو کوئی انسان رہتے ہوں اور نہ ہی کوئی سلیقہ شعار عورت۔ میں بھاگ کر سیڑھیاں چڑھنے لگا۔ مجھے سخت بے چینی ہو رہی تھی کہ شاید میری بیوی بیمار ہے۔ اوپر کمرے میں پہنچا تو دیکھا کہ وہ بھی ابھی تک رات کے کپڑوں میں ملبوس تھی اور بستر میں پڑی تھی۔ میں نے اس سے پوچھا کہ کیا ہو گیا ہے؟ گھر کا ، بچوں کا، اپنا حلیہ دیکھو؟؟

تمہاری طبیعت تو ٹھیک ہے پورا گھر بکھرا پڑا ہے۔ اس نے ناول نیچے رکھا اور بڑے سکون سے بولی کہ دس سالوں سے تم روز گھر آکر پوچھتے ہو کہ میں تو اتنا کام کر کے آیا ہوں، میں تو اتنی محنت کرتا ہوں روز۔۔تم بھلا کیا کرتی ہو؟۔۔میں نے سوچا کہ آج تمہیں بتا دوں کہ جب تم اتنی محنت کر رہے ہوتے ہو تو میں اس وقت کیا کر رہی ہوتی ہوں۔ آدمی بہت شرمندہ ہوا۔

Comments

comments

روزانہ رات کو سوتے وقت صورت کوثر کے فائدے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top