Urdu

روزہ رکھنے والے مسلمانوں کو ملک بدر کر دیا جائے یہ سیکیورٹی رسک ہے ۔ ڈنمارک

ڈنمارک کی وزیر برائے امیگریشن کی مسلمانوں کےخلاف ہرزاسرائی ، مسلمان جو رواے رکھتے ہیں وہ ہمارے معاشرے کے لئے خطرناک ہے ۔خاتون وزیر کا بیان کھل کر دشمنی پر اتر

آئی انگر اسٹوج برگ نے کہا ہے کہ ڈنمارک میں موجود مسلمان رمضان میں 18 گھنٹے تک کچھ کھانے پینے سے پرہیز کرتے ہیں، اس دورانوہ مختلف خطرناک مشینیں بھی آپریٹ کرتے ہیں جیسا کہ بس ڈرائیور ہیں جو بغیر کچھ کھائے پیئے بسیں چلاتے ہیں اور ان کا یہ عمل ہمارے تحفظ کے لیے خطرات پیدا کرسکتا ہے ان کا کہنا تھا کہ کام کے دوران یا تو مسلمان روزے نہ رکھیں یا ہھر ان کو کام پر نہیں آناچاہئے ےتا کہ کسی قسم کا خطرہ نہ ہو ۔

Comments

comments

روزہ رکھنے والے مسلمانوں کو ملک بدر کر دیا جائے یہ سیکیورٹی رسک ہے ۔ ڈنمارک
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top