Urdu

روزہ کے انسانی جسم پر انتہائی مثبت اثرات

جدید تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ روزہ کی وجہ سے وہ خلیہ جو بڑھتی عمر کی وجہ سے کمزور ہو چکے ہوتے ہیں وہ پھر سے خود کو ٹھیک کر لیتے ہیں تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ روزہ کی وجہ سے سٹیم سلز میں بے حد بہتری آتی ہے اور یہ دوبارہ سے جنم لینے میں تیزی سے کام کرنے لگ جاتے ہیں ۔، روزہ کی وجہ سے خلیوں میں ایسڈ تونٹے لگ جاتا ہے اور گلوکوز

محفوظ رہتا ہے جس کی وجہ سے سٹیم سیلز  کے کام کرنے کے انداز میں مزید بہتری آجاتی ہے ۔محقق  ڈیوڈ سباتانی  کا کہنا ہے کہ اس تحقیقاتی مطالعہ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزہ کی وجہ سے سٹیٓم سلز انسان کے جسم میں موجود چکنائی کو استعمال میں لاتے ہیں جس کی وجہ سےجسم میں موجود گلوکوز باقی رہتا ہے اور کمزوری نہیں ہو پاتی ۔ اس کی وجہ سے چربی بھی کم ہونے لگ جاتی ہے

عجیب بات ہے کہ اس کی وجہ سے سٹیم سلز بجائے گلوکوز اور توانائی خرچ کرنے  فیٹ ایسڈ کی طرف متوجہ ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی کارکردگی مزید بہتر ہوجاتی ہے ۔  اس کے ساتھ اب ڈاکٹرون کے پاس روزے کی شکل میں ایک اور علاج بھی  میسر پہو گیا جس کے ساتھ بڑتھی عمر کے اثرات کو کم کیا جا سکے گا ۔

Comments

comments

روزہ کے انسانی جسم پر انتہائی مثبت اثرات
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top