Urdu

ریحام خان اور مریم نواز کے درمیان ملاقات کس نے کرائی ۔ فواد چوہدری نے ثبوت پیش کر دئے

ریحام خان کی متوقع کتاب کے بارے میں بہت کچھ کہا جارہا ہے اور امید ہے کہ کتاب کے شائع ہونے کے ساتھ ہی یہ مکمل طور پر مارکیٹ سے غائب ہو جائے گی ۔ کیونکہ یہ کسی اور کہ بارے میں نہیں بلکہ پاکستان کے مشہور سیاستدان کے بارے میں ہے ۔ اور یہ  کتاب ان کی سابقہ بیوی ریحام خان نے لکھی ہے ۔ لیکن فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ کتاب دراصل ن لیگ کے کہنے پر لکھی گئی ہے اور میرے پاس اس کے تمام شواہد دستیاب ہے ۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ  احسن اقبال نے ریحام خان کو ای میل بھیجی اور ان سے ملنے کا کہا جس کے بعد ان کی ملاقات ہوئی اور یہی ملاقات میں  طا ہوا کہ وہ مریم نواز سے ملے گی اور اس کتاب کے بارے میں ان سے بات کریں گی ۔ مریم نواز نے ان کو اس کتاب کے لکھنے کے لئے ابھارا اور اس کے بعد یہ کتاب منظر عام پر آئی ۔ جو کہ عمران خان کے خلاف ہے اور یہ

کتاب بہت جلد ریلیز ہونے والی ہے ۔ تا کہ عمران خان کی ذات کو نقصان پہنچایا جا سکے

Comments

comments

ریحام خان اور مریم نواز کے درمیان ملاقات کس نے کرائی ۔ فواد چوہدری نے ثبوت پیش کر دئے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top