Urdu

ریحام خان ایک خطرناک عورت ہے جو ایک عجیب کام کرتی تھی اور جب عمران خان کو پتا چلا تو ۔۔

پاکستان میں اس وقت تین باتوں پر بہت زیادہ توجہ کی جارہی اور سب سے زیادہ تاک شو بھی اسی  پر ہورہے ہیں ، اور یہ موضوعات پاکستان الیکشن ،  ریحام خان کی کتاب اور نواز شریف کا بیانیہ ہے جس کو لے کر آج کل ہمارے دانشور بے حد مصروف دکھائی دے رہے ہیں اور زمینی حقائق کیا ہے مسائل کیا ہے عوام کو کیا چاہئے اس پر کوئی بھی بات کرنے کو تیار

نہیں ہے ۔ ریحام خان کی کتاب کو لے کر پی ٹی آئی  والے کافی پریشان ہے کیونکہ یہ کتاب عمران خان کی بیوی کی ہے اور یقینا اس میں ایسا سچ بھی ہوگا جس کی وجہ سے عمران خان کی شخصیت کو مزید چار چاند لگ سکتے ہیں ۔ کتاب میں کیا ہے اس کے بارے میں تو تب ہی علم ہوگا جب منظر عام پر آئے گی ۔ لیکن ابھی سے تبصرے شروع ہو چکے ہیں اس میں مبشر لقمان  نے بھی اپنا حصہ ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ عورت انتہائی چلاک مکار اور ڈائن ہے اس نے بہت سارے ایسے کام کئے ہیں جو کہ عمران خان کے درد سر ہے اس نے عمران کو کہا کہ پارٹی

میرے حوالے کردو اور خود ایسے بیٹھ جاو جیسے الطاف حسین ہے اور یہ کپڑے لیتی جیولری لیتی اور اس کی ادائگی بھی نہیں کرتی تھی ۔ مزید مبشر لقمان نے ان کے بارے میں کیا انکشافات کئے اس کے لئے ویڈیو دیکھیں

Comments

comments

ریحام خان ایک خطرناک عورت ہے جو ایک عجیب کام کرتی تھی اور جب عمران خان کو پتا چلا تو ۔۔
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top