Urdu

ریما خان کی گھر واپسی دیکھیں شوہر نے کیسے استقبال کیا

ریما خان کے بارے میں گزشتہ مہینے خبر سامنے آئی تھی کہ ریما خان کو طلاق ہو گئی ہے اور وہ اپنے گھر پاکستان واپس آگئی ہے ۔ جس کے بعد یہ افواہ پھیلی  کہ ان کو طلاق ہو گئی

ہے ۔ لیکن یہ خبر پھر جھوٹ نکلی جس کا  خود ریما نے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں بس لوگ میری خوشی سے خوش نہیں ہے اس وجٓہ سے ایسی باتیں پھیلا رہے ہیں ۔ گزشتہ دنوں ریما

خان امریکہ واپس اپنے گھر گئی ۔ جہاں ان کے شوہر نے پرجوش طریقے سے استقبال کیا ۔

ان کے شوہر خود انہیں لینے ائیر پورٹ ائے انہیں گلے لگایا اور انہیں پھول پیش کئے جس کے بعد انکے گھر میں پارٹی رکھی گئیئ

Comments

comments

ریما خان کی گھر واپسی دیکھیں شوہر نے کیسے استقبال کیا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top