Urdu

سب سے بڑا تحفہ

یک آدمی نے ایک چھوٹے سے غریب لڑکےکو دیکھا جو اس کی بیش قیمت کار کو بڑے غور سے دیکھ رہا تھا۔ وہ لڑکے کو اپنے ساتھ ڈرائیو پر لے گیا۔ لڑکے نے کہا تمہاری کار بہت خوبصورت ہے۔یہ یقیننا بے حد قیمتی ہوگی؟ کتنے کی ہے یہ؟

م

جھے نہیں معلوم میرے بھائی نے تحفہ دی ہے۔ واہ کتنا اچھا ہے آپ کا بھائی۔ آدمی نے پوچھا تم کیا سوچ رہے ہو، کیا تم ایسی ہی کار لینا چاہو گے؟ لڑکے نے جواب دیا، میں ایسا ہی بھائی لینا چاہوں گا۔ ہمیشہ اس سے بڑھ کر سوچو جس کی لوگ کرتے ہیں۔

Comments

comments

سب سے بڑا تحفہ
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top