Urdu

سب کو ہنسانے والا پاکستانی اداکارہ موت و زندگی کی کشمکش میں

پاکستان کے جوان اقور معروف اداکار گزشتہ روز سٹیج پرفارمنس کے بعد گھر جاتے ہوئے حادثہ کا شکار ۔ آئی سی یو میں داخل ، ڈاکٹرز کے مطابق جان کو ابھی بھی خطرہ ہے اور آئندہ 24 گھنٹے نہایت اہم ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشہور اداکار گوشی خان کو دل کا دورہ پڑا ہے جس کے فورا بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ سینئر اداکار گوشی خان کو دل مرض لاحق ،پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولی میں داخل کروا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گوشی خان کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب دل میں دل میں شدید درد ہوئی جس پر انہیں فوری طور پر پی آئی

سی داخل کروا دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ان کی ای سی جی سمیت دیگر ٹیسٹ کیے اور انکا علاج شروع کر دیا۔

Comments

comments

سب کو ہنسانے والا پاکستانی اداکارہ موت و زندگی کی کشمکش میں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top