Urdu

سجل علی نے دلہن بننے کی تیاری کر ڈالی جانئے لڑکا کون ہے

معصوم صورت ، جاندار اداکاری سے اپنا نام بنانے والی سجل علی نے شادی کی تیاری کر لی ہے ۔ اور لڑکا کوئی اور نہیں ایک مشہور شخصیت کا صاحبزادہ ہے اور دونوں ایک دوسرے کو بخوبی جانتے ہیں

چند سال پہلے سجل علی اور فیروز خان کی دوستی مثالی سمجھی جاتی تھی اور دونوں شادی کے خواہش مند بھی تھے لیکن کئی وجوہات کی بنا پر ان کے راستے جدا ہوگئے۔

تاہم اب یہ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ سجل علی کی دوستی ان دنوں ایک مشہور شخصیت کے ساتھ ہے اور دونوں عنقریب شادی کرنے کا اعلان کریں گے، لیکن سجل علی کی دوسری کس شخصیت کے ساتھ پروان چڑھ رہی ہے یہ ابھی معلوم نہیں ہو سکا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ سجل علی نے دو ہزار گیارہ میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تھا جس کے بعد انہوں نے پھر کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور کامیابی کی منازل طے کرتی رہی ہیں۔

Comments

comments

سجل علی نے دلہن بننے کی تیاری کر ڈالی جانئے لڑکا کون ہے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top