Urdu

سجل علی کی بہن نے سرجری کر ڈالی دیکھیں شکل ہی بدل گئی ہے

سجل علی کا شمار پاکستان کے مشہور ایکٹریس میں ہوتا ہے جنہوں نے بہت کم وقت میں بہترین کارکردگی سے نام بنایا ہے اس کے ساتھ ان کی بہن صبور علی بھی شوبز میں کافی

متحرک ہے اور ان کے کئی ڈرامہ اس وقت آچکے ہیں ۔ حال ہی میں ان کا امریکہ جانا ہوا جو کہ سرجری کے سلسلے میں تھا وہاں انہوں نے سرجری کی اور اس کے بعد ان کی شکل ہی بدل

گئی ۔ اب انہیں پہچاننا کافی مشکل ہوگیا ہے ۔ آپ بھی دیکھیں کہ کیا یہ وہی صبور علی ہے یا کوئی اور ہے

 

Comments

comments

سجل علی کی بہن نے سرجری کر ڈالی دیکھیں شکل ہی بدل گئی ہے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top