Urdu

سرسوں کے تیل میں بس یہ چیز ملائیں اور پھر بالوں پر لگا ئیں

ہر مرد اور عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بال گھنے لمبے اور سیاہ ہو لیکن بڑھتی عمر کے ساتھ اور ناقص غذا کی وجہ سے بال نہ صرف گرتے ہیں بلکہ وقت سے پہلے سفید بھی ہو جاتے ہیں ۔ جو کہ شرمندگی کا باعث بنتے ہیں ۔ اس کے لئے بظاہر تو مارکیٹ میں بہت سی ادویات دستیاب ہیں لیکن ان میں کوئی نہ کوئی نقصان بھی پوشیدہ ہوتا ہے ۔ اس لئے آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتاےٓئے گے کہ جس کے استعمال سے بال نہ صرف سیاہ ہونگے بلکہ لمبے اور گھنے بھی ہو جائے گے

 

اجزاء
کیسٹر آئل آدھا کپ
آدھا کپ سرسوں کا تیل
میتھی دانی آدھا کپ

 

 

 

 

 

بنانے کا طریقہ
اس کے بنانے کا طریقہ نہاہت آسان ہے ان تینوں ایک برتن میں جمع کریں اس کے بعد ان کو ڈھانپ لیں اور ایک ہفتہ تک روزان دھوپ میں رکھے اور شام کو نیچھے اتاریں تا کہ ضائع نہ ہو ۔ اس کے بعد ان کو گرینڈر میں ڈال کر پیس لیں ۔ اور ا پنے بالون میں لگائے ۔ اس سے آپ کے بالوں میں چمک آئےگی اس کے ساتھ بال گرنا بند ہو ٓجائے گے اور بالوں کی مقدار بھی بڑھے گی

 

Comments

comments

سرسوں کے تیل میں بس یہ چیز ملائیں اور پھر بالوں پر لگا ئیں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top