Urdu

سری دیوی نے اپنی بیٹیوں کیلئے کتنی جائیداد چھوڑی؟ کروڑوں روپے معاوضہ لینے والی سری دیوی نے اس قدر رقم چھوڑی کہ کوئی یقین نہ کرسکا۔ ساراپول کھل گیا۔ حیران کن اعدادو شمار۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سری دیوی نے اپنی بیٹیوں کیلئے کتنی جائیداد چھوڑی؟ کروڑوں روپے معاوضہ لینے والی سری دیوی نے اس قدر رقم چھوڑی کہ کوئی یقین نہ کرسکا۔ ساراپول کھل گیا۔ حیران کن اعدادو شمار
۔
۔
۔
۔
۔
وڈیو دیکھیں

ویلنٹائنز ڈے پر انتظامیہ کی جانب سے میڈیا کو اس کی تشہیری مہم کو نشر نہ کرنے کا حکم صادر کیا گیا ہے۔ پچھلے کچھ برسوں میں عدالتوں سے بھی اس دن کو منانے کے حوالے سے پابندی کے احکامات جاری ہوتے رہے ہیں۔ حیرت ہے کہ نفرت اور شدت پسندی کا زہر پھیلانے والوں کو نہ تو میڈیا پر آنے سے منع کیا جاتا ہے اور نہ ہی شدت پسندی کی روک تھام کےلیے خاطر خواہ اقدامات ہی کیے جاتے ہیں۔ محسوس کچھ یوں ہوتا ہے جیسے ہم نے قسم اٹھا رکھی ہے کہ زندگی کی رمق سے منہ موڑتے ہوئے آنے والی نسلوں کو بھی منافقت اور زندگی کے قہقہوں سے محروم کرنے والی سوچ عطا کریں گے۔

ویلنٹائنز ڈے محبت کرنے والوں کے دن کے طور پر پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔ اس دن کی تاریخی حیثیت ایک شخص سینٹ ویلنٹائن سے منسوب ہے جس کی تاریخ آپ بہ آسانی گوگل پر سرچ کرسکتے ہیں یا وکی پیڈیا پر پڑھ سکتے ہیں۔ جب سے دنیا سمٹ کر ایک گلوبل گاؤں بنی ہے، تب سے اس جدید گاؤں کی خوشیاں اور غم ایک دوسرے کے ساتھ منائے جاتے ہیں۔ ٹھیک جیسے اگر کسی گاؤں میں کسی کی شادی ہو یا کسی کی وفات ہوجائے تو پورا گاؤں خوشی کو مناتا ہے اور غم میں سوگوار ہوتا ہے اور کسی کی بھی خوشی یا غمی میں شرکت کرتے ہوئے اس کی ذات پات یا عقیدے کو پس پشت ڈال دیا جاتا ہے۔

Comments

comments

سری دیوی نے اپنی بیٹیوں کیلئے کتنی جائیداد چھوڑی؟ کروڑوں روپے معاوضہ لینے والی سری دیوی نے اس قدر رقم چھوڑی کہ کوئی یقین نہ کرسکا۔ ساراپول کھل گیا۔ حیران کن اعدادو شمار۔
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top