Urdu

سعدیہ امام بغیر میک کے سامنے آگئی بچوں کی چیخیں

جب  پی ٹی وی کو دور تھا اور دوسرے چینل ابھی سامنے نہیں آئے تھے تو کچھ چہرے ایسے تھے جو ہر ڈرامہ میں دکھائی دیتے تھے اور لوگ انہیں پسند بھی کیا کرتے تھے ان میں سے

ایک چہرے سعدیہ امام کا بھی تھا جن کی مسکان اور دلفریب ادائیں دیکھنے والے کو مسحور کر دیتی تھی ۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ اور سرجری کی طرف رجحان کی وجہ سے انہوں نے

بھی اپنے چہرے کی سرجری کرائی خاص کر اپنے ہونٹوں پر محنت کی جس کے بعد ان کا چہرہ بدل گیا ۔ میک اپ کے بغیر اگر کوئی انہیں دیکھیں تو شاید پہچان نہ سکے ۔ اور ممکن ہے کہ

بچے ڈر بھی سکتے ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی بیٹی کے ساتھ کچھ تصاویر کھنچی اور اسے انسٹا گرام پر لگا دیا   آپ بھی دیکھیں کہ سعدیہ امام بغیر میک اپ کے کیسی دکھائی دیتی ہیں /

 

Comments

comments

سعدیہ امام بغیر میک کے سامنے آگئی بچوں کی چیخیں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top