الیکٹرونک میڈیا کا متبادل اور نہایت سستا اور مشہور ہونے کا آسان راستہ اب سوشل میڈیا ہے جس کے ذریعے راتوں رات شہرت حاصل کرنا آسان ہا ہے اور ایسا حقیقیت میں بھی ہوتا ہے اور کئی سارے ایسے ہیں جو کہ اس سوشل میڈیا سے لاکھوں روپے روزانہ کما رہے ہیں ۔ ان مین سے ایک نام شام ادریس کا بھی ہے کہ پاکستانی نژاد ہے اور کینیڈا میں رہتے ہیں ۔ ان
کی اداکاری اور ویڈیوز کا کافی پسند کرنے والے موجود ہے اور پاکستانی ان کی ویڈیوز کا کافی انتظار کرتے ہیں لیکن ظاہر ہے جہاں ان کے دوست ہوتے ہیں وہی حسد کرنے والے بھی پائے جاتے ہیں جو ان کی ویڈیوز کو لے کر کافی مزاق اڑاتے ہیں ۔
گزشتہ روز شام ادریس اور ان کی اہلیہ کا ایکسیڈنٹ ہوا جس میں دونوں کو اچھی خاصی چوٹیں لگی ۔ اس کے بعد شام ادریس نے اس واقعہ کے بارے میں ایک ویڈیو بنا ڈالی اور لوگوں کے سامنے ساری حالت کو رکھا کہ کب کیوں اور کیسے یہ واقع پیش آیا اور اب ان کی بیوی کس حالت میں ہے ۔،
دیکھیں اس ویڈیو میں شام ادریس کیا کہ رہے ہیں
Comments
