Urdu

سونے سے پہلے یہ کام کرنے سے وزن بڑھ جاتا ہے

وزن کا بڑھ جانا کوئی صحت افزا بات نہیں بلکہ ا سکی وجہ سے کئی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا  ہے بلکہ جوانی یا بڑھاپے سے پہلے ہی موت ٓکا ہوجانا ممکن ہو جاتا ہے ۔ اس لئے کچھ ایسی باتوں کا جاننا بے حد ضروری ہے جس کی وجہ سے صحت اچھی رہے آج ہم آپ کو کچھ ایسی عادات کے بارے میں بتاتے ہیں جو کہ سونے سے پہلے ترک کرنی چاہئے

رات کو دیر سے ہلکا پھلکا کھاتے رہن

رات کو دیر تک کھاتے رہنے سے کولیسٹرول بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے وزن کا بڑھنابھی ممکن ہوتا ہے اس لئے رات کو کم کھانا چاہئے

کافی پینا

کافی سے نا صرف نیند خراب ہوتی ہے بلکہ اس کے ساتھ موٹاپا بھی پیدا ہوتا ہے اس لئے ماہرین کے مطابق سونے سے 6 گھنٹے پہلے کافی بہتر ہے اور اگر اس کی جگہ ہربل کا استعمال ہو تو زیادہ بہتر ہے

پوری  نیند نہ لینا

رات کو کم سے کم 8 گھنٹے کی نیند ضروری ہوتی ہے ورنہ دوسری صورت میں بہت سارے صحت کے مسائل پیدا ہوتے ہیں

ورزش نہ کرنا

ورزش کرنے سے انسان کے جسم میں فالتو توانائی ختم ہو جاتی ہے جس سے کولیسٹرول کی سطح بھی کم ہوجاتی ہے اس لئےسونے سے پہلے کم سے کم 15 منٹ کی واک کرنا ضروری ہے

الیکٹرونکس کا استعمال

رات کو سونے سے پہلے ہر طرح کی الیکٹرونک اشیاء کا استعمال نیند میں خلل کا باعث ہوتے  ہیں جس کی وجہ سے نیند کا نہ ہونا اور اس کے ساتھ وزن بڑھنا شروع ہو جاتا ہے اس لئے سونے سے گھنٹہ پہلے ان اشیاء کا استعمال روک دینا چاہئے

دیر سے الارم لگانا

جو لوگ صبح جلدی جاگتے ہیں ماہرین کے مطابق ان کا وزن بھی کم رہتا ہے لیکن جو دیر تک سوئے رہتے ہیں ان کا وزن بڑھنے لگ جاتا ہے اس لئے صبح نہار منہ اٹھ کر ورزش کرنی چاہئے

غیر مناسب رنگوں کا استعمال

سوتے وقت ایسے لباس اور بستر کا استعمال کرنا چاہئےجس کا رنگ سبز نیلا یا سفید ہو اس سے نیند بہتر ہوتی ہے اس کے برعکس سرخ رنگ کا استعمال نیند خرب کرتا ہے

Comments

comments

سونے سے پہلے یہ کام کرنے سے وزن بڑھ جاتا ہے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top