Urdu

سچی محبت ایک فلپینی عورت کا واقعہ

کچھ واقعات پڑھ کر انسان کے ذہن پر ایک گہرا اثر چھوڑتا ہے۔ایسے ہی ایک واقعہ آج کسی عربی اخبار میں پڑھ کر ہوا۔.واقعہ کچھ یوں تھا۔کہ سعودی ایک شخص نے فلپینی کسی عورت سے چھپ کے شادی کی تھی۔کیونکہ وہ پہلے ہی شادی شدہ تھا۔اور پہلی بیوی کیساتھ اولاد بھی تھیں۔جب اس شخص کو بیماری لاحق ہوئیتو اس نے اپنے پہلے بیوی کیساتھ جو اولاد تھیں..

۔ان کو وصیت کیلئے جمع کیا اور ان میں سے اپنے بڑے بیٹے کو بتایا۔۔بیٹا میں نے چھپ کے فلپینی کسی عورت سےبھی شادی کی ہوئی ہے۔میرے بعد ان کا خیال رکھنا۔اوروراثت میں انکو بھی حق دینا۔اور ساتھ ہی انکا مکمل پتہ بھی دیا۔جہاں وہ رہتی تھی۔۔۔کچھ دن بعد وہ شخص وفات پاگیا تو انکے بیٹے قاضی کے پاس گیا۔اور پوری تفصیلات بتا دی۔قاضی نے فیصلہ رکوادیا اور حکم دی فلپینی عورت کو بھی یہاں پیش کریں۔تو بڑے بیٹے اپنے والد مرحوم کے دیئے ہوئے ایڈریس کے مطابق فلپین پہنچا۔ بڑی مشکل سے اس گلی میں پہنچا جہاں وہ رہتی تھی۔دوسری طرف وہ عورت جو اس کے والد کی زوجہ تھی۔انہیں دیکھ کر ہی بتا دیا۔میں وہی عورت ہوں۔جو تو تلاش کر رہا ہے۔اور مجھ تک یہ خبر بھی پہنچی ہے کہ میرا شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔تو بیٹے نے بھی ساری تفصیلات بتادی اور انکو سعودیہ کی طرف سفر کے لئے قائل کیا ۔اور اپنی دوسری ماں کو لیکر سعودی پہنچے اور سیدھا قاضی کے پاس گئے تو اس عورت کی حصے میں 8 لاکھ ریال آیا۔(جو ہندستانی روپیوں میں تقریبا 1.5 کروڑ کے لگ بھگ بنتے ہیں ) اور ساتھ ہی قاضی نے حکم دیا انکو عمرہ کی ادائیگی کے بعد فلپین روانہ کیا جائے۔ بڑے بیٹے نے ایسا ہی کیا۔۔۔!!اس کے واقعہ کے ٹھیک چار سال بعد بڑے بیٹے فلپین اپنے دوسری ماں سے ملنے اور حال احوال پوچھنے کی غرض سے گیا تو وہاں پہنچ کر اس کو بہت تعجب ہوا۔اور اس سے کہا ماں جی آپ کو اتنی بڑی رقم وراثت ملنے کےباوجود وہی پرانے خستہ حال مکان میں رہ رہی ہے۔؟!ماں جی نے اسکا ہاتھ پکڑ کر ایک

Comments

comments

سچی محبت ایک فلپینی عورت کا واقعہ
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top