Urdu

شادی کے بعد ہمبستری کر کر کے ناکارہ نہ ہو جو اپنے پر بھی توجہ دو … صرف لڑکیاں پوسٹ پڑھیں

شادی کے بعد ہمبستری کر کر کے ناکارہ نہ ہو جو اپنے پر بھی توجہ دو … صرف لڑکیاں پوسٹ پڑھیں

آپ کو شادی سے پہلے صحتمند رہنا بہت ضروری ہے۔ ایک لڑکی کو چاہیئے کہ بطور دلہن اپنے دولہا کلیئے ان تجاویز پر عمل کرے۔ آپ کو اپنی شادی سے پہلے کچھ میڈیکل ٹیسٹ کروانا چاہیئے تا کہ آپ کی شادی سے پہلے کچھ طبی جانچ پڑتال ہوجائے۔ یہ ٹیسٹ لازمی نہیں ہے کہ آپ کو کچھ بیماری ہو جب ہی کروائیں یا آپ کسی خاص بیماری کا پتہ چلانے کیلئے کرائیں۔بحر حال یہ بہت اچھا خیال ہے کہ کچھ بیماریاں انیمیاء، ڈائروارڈ اور شوگر کو چیک کرنے کیلئے یہ ٹیسٹ کروائے جائیں۔ یہ ٹیسٹ آپ کو انفرادی طور پر آپ کے خاندانی بیماری اور آپ کی ماضی کی کوئی بیماری سے آپ کو ذہنی طور پر تیار رکھے گا جس سے آپ اھتیاطی تدابیر کرسکتے ہیں۔

پیپ سمیئر

اگر آپ نے اس سے پہلے کبھی سالانہ پیپ سمیئر اور نسوانی ٹیسٹ نہیں کروائے تو اپنے ان تمام ٹیسٹ کروانے کیلے یہ ایک اچھا وقت ہے۔پیپ سمیئر ٹیسٹ پہلے سے عورت میں تولیدی نظام کی جانچ پڑتال اور ممکنہ طور پر پہلے سے کینسر اور کینسر ٹیومر کا پتہ لگانے کا ایک طریقہ ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ ایک مکمل ٹیسٹ ضرور کروائیں

اس سے آپ کے اندر کی بیماریوں کے بارے میں معلومات ہوجائیگی اگر ہوں تو۔ یہ آپ کی حمل کے متعلق منصوبہ بندی کرنے اور دیگر معلومات کے لیئے بھی بہت اچھا وقت ہے۔ آپ کی لیڈی ڈاکٹر آپ کو بچے کی پیدائش کے وقفے کے متعلق اور آپ کی دیگر مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے کیلئے آپ کو اچھی طرح گائیڈ کرسکتی ہیں۔

ڈی این اے ٹیسٹ

بعض جوڑوں کی شادی سے پہلے خواہش ظاہر ہوتی ہے کہ اولاد کے بارے میں منصوبہ بندی کرلی جائے۔ آپ کی صحت کی دیکھ بھال کیلئے جنیاتی جانچ پڑتال ضروری ہے۔ کسی بھی فیصلہ کن نتائج پر پہنچنے کیلئے آپ اور آپ کے ساتھی دونوں ایک دوسرے کی مدد کرسکتے ہیں۔ کچھ شادی شدہ جوڑے اولاد نہیں چاہتے۔ لڑکی مرد کی نسبت زیادہ اچھا فیصلہ کرسکتی ہے۔

جنسی بیماری کی منتقلی

یہ ایک بہت اچھا وقت ہے ۔ اگر آپ کے ماضی میں کسی بھی قسم کے جنسی تعلقات تھے تو آپ HIV ٹیسٹ کروائیں۔ سفلی اور دیگر ٹیسٹ کیلئے۔غیر تشخیص جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماری آپ کے مستقبل پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔

عام جسمانی ٹیسٹ

ایک مکمل جسمانی ٹیسٹ میں لیبارٹری ٹیسٹ بھی شامل ہے۔ جو آپ کے خاندان سے متعلق ماضی کی بیماریوں پر بھی نظر ڈالتا ہے۔ ایک مکمل جسمانی ٹیسٹ آپ کے اور آپ کے شریک حیات دونوں کیلئے اہم ہے۔ اس بات کا بھی یقینی بنائیں کہ آپ کے حفاظتی ٹیکے وقت پر لگے ہیں۔ یہ ٹیسٹ تھیلسیمیا، انیمیا اور ہپاٹئس کی بیماریوں سے آپ کی حفاظت کریگا

Comments

comments

شادی کے بعد ہمبستری کر کر کے ناکارہ نہ ہو جو اپنے پر بھی توجہ دو … صرف لڑکیاں پوسٹ پڑھیں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top