Urdu

شاہد آفریدی اچانک کس سے ملنے چلے گئے جانئے اس پورٹ میں

پاکستان کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی جو کہ اپنے جارحانہ بیٹنگ کے لئے مشہور تھے کرکٹ کے بعد اب فلاحی کاموں میں بے حد درجہ مصروف نظر آرہے ہیں اور مخلتف شہروں میں ان کے ہسپتال کے منصوبےجاری ہے اس کے ساتھ ایسے مریض جن کے پاس علاج کے لئے کچھ بھی نہ ہو ان کا علاج بھی اپنے خرچے سے کراتے ہیں ۔۔ گزشتہ روز شاہد آفریدی پاکستان کے ایک اور

روشن چہرے منصوراحمد سے ملنے چلے گئے ان کا حال احوال پوچھا اور اس

کے بعد اعلان کیا کہ ان کا سارا علاج اب ٹرسٹ کے تحت ہوگا اور دنیا میں کہیں بھی ان کا علاج ممکن ہو ان کو وہاں لے کر جایا جائے گا ۔ یاد رکھیں منصور احمد پاکستان اولمپئین ہے اور اس کے ساتھ ہاکیکے بہترین کھلاڑیوں میں ان کا شمار ہوتا ہے جو آج کل کسمپرسی میں وقت گزار رہے ہیں ۔، ان کو جگر اور دل کی بیماریوں کا سامنا ہے اور ڈاکٹرز کے مطابق ان کے اعضاء

درست بور پر کام نہیں کر رہے اور یہاں ان کا علاج ممکن نہیں انہوں نے کئی بار حکومت سے امداد کی اپیل کی لیکن کوئی شنوائی نہ ہوئی اب آفریدی نے اپنے فاؤنڈیشن کی جانب سے اعلان کیا ہے کہ ان کا علاج جہاں بھی ممکن ہوا وہاں سے کرائے گے ۔

Comments

comments

شاہد آفریدی اچانک کس سے ملنے چلے گئے جانئے اس پورٹ میں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top