Urdu

شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ خان کی نئی تصاویر انٹرنیٹ پر آگ کی طرح پھیل گئی

شاہ رخ خان کی اکلوتی بیٹی سوہانہ خان کی نئی تصاویر انٹرنیٹ پر آگ کی طرح پھیل گئی. جس کسی نے بھی تصاویر دیکھی وہ حیران رہ گیا. آپ بھی دیکھیں

شاہ رخان کی بیٹی سوہانہ اور چنکی پانڈے کی بیٹی عنایہ کی ان دیکھی تصاویر نہ صرف منظر عام پر آگئی ہیں بلکہ تصاویر منظر عام پر ہی وائرل بھی ہو گئی ہیں۔ میڈیا کے مطابق چنکی پانڈے کی بیٹی عنایہ نے گزشتہ روز اپنے کزن کی سالگرہ میں شمولیت اختیار کی اور عنایہ کی ان تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچادی ہے۔

جبکہ شاہ رخ خان کی بیٹی نے اپنے والدہ کے ساتھ ایک نجی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ سوہانہ جلد ہی بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے کیلئے تیار ہیں ۔ سوہانہ نے بالی ووڈ انڈسٹری میں شمولیت سے پہلے ہی مداحوں کا دل جیت لیا ہے اور ان کے مداح جلد سوہانہ کو فلمی پردے پر دیکھنے کیلئے بے چین ہیں۔

Comments

comments

شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ خان کی نئی تصاویر انٹرنیٹ پر آگ کی طرح پھیل گئی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top