Urdu

شاہ رخ خان کی بیٹی کس پر مرمٹی ہے کھلاڑی کا نام بھی سامنے آگیا

سہانا خان کا شمار ان لڑکیوں کو میں ہوتا ہے جن کے پیچھے ہمیشہ کیمرہ لگا ہوتا ہے اور کوشش میں ہوتا ہے کہ کوئی اچھی سی تصویر لی جائے تا کہ کچھ چھاپنے کو مل جایے ۔ سہانا خان کوئی اور شارخ خان کی بیٹی ہے جو کہ اب 18 سال کی ہو گئیئ ہے ۔ لیکن خبروں میں کافی سالوں سے ہے ۔ اس کی وجہ ان کا باپ ہے ۔ جو کہ بالی ووڈ کا کنگ کہلاتا ہے ۔

سہانا خان کے بارے میں افواہیں سامنے آرہی ہے کہ انہوں نے ایک کرکٹر کو دل دیا ہے اور وہ کوئی اور نہیں ان کے باپ کی ٹیم کا کھلاڑی ہے جو کہ جوان ہونے کے ساتھ خوبرو بھی ہے اور بہت اچھی بلے بازی بھی کرتا ہے ۔ اس کا نام شوب مان گل“ ہیں جنہوں نے اپنی عمدہ کارکردگی سے بہت سے مداح بنا لئے ہیں۔’

گزشتہ دنوں ان کی ایک تصویر سامنے آئی تھی جس میں دونوں مل کر باتیں کر رہے ہوتے ہیں اگرچہ اس کے علاوہ ان کو کہیں اور نہیں دیکھا گیا لیکن ان لوگوں کو خبر بنانے کے لئے اتنا ہی کافی ہوتا ہے ۔ تو بنا ڈالی خبر اور کہ دیا کہ سوہانا دل دے چکی ہے

Comments

comments

شاہ رخ خان کی بیٹی کس پر مرمٹی ہے کھلاڑی کا نام بھی سامنے آگیا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top