Urdu

شاہ محمود قریشی کافر ہے ۔ وجہ کیا بنی فتوی کیوں لگا

شاہ محمود قریشی مسلمان نہیں رہے ان کا نکاح بھی ٹوٹ گیا ہے انہیں فورا توبہ کر لینی چاہئے اور عوام سے بھی معافی مانگنی چاہئے ۔ پیر افضل قادری کا مطالبہ اور فتوی پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی پر پاکستان  تحریک لبیک کے رہنما نے کفر کا فتوی لگا دیا اور ساتھ میں کہ دیا کہ نکاح بھی ختم ہو گیا  اس لئے فوری توبہ کریں اور دوبارہ نکاح کریں ۔  تحریک لبیک کے رہنما اشرف جلالی نے سوشل میڈیا پر  جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف  کے ایک جلسے میں شاہ محمود قریشی نے کفریہ کلمات ادا کیےشاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان  کو مخاطب کرتے ہوئے جلسے میں کہا ہے کہ اے چئیرمین تجھے لبیک اللہ ہما لبیک کہتے ہیں۔ اشرف جلالی کا کہنا ہے کہ

شاہ محمود قریشیکی جانب سے عمران خان کیلئے ایسا کہنا کفریہ عمل تھا۔ لبیک اللہ ہما لبیک کا جملہ صرف اور صرف اللہ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا یہ عمل کسی صورت قابل قبول نہیںشاہ محمود قریشی نے لبیک اللہ ہما لبیک جس پس منظر میں کہا، وہ کلمہ کفر ہے۔ اس لیے شاہ محمود قریشیپر واضح کر رہے ہیں کہ وہ اپنی غلطی قبول کرکے معافی مانگیں توبہ کریں۔شاہ محمود قریشیکو سرعام سب کے سامنے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے توبہ کرنا پڑے گی۔ لیکن اگرشاہ محمود قریشی اپنی غلطی قبول نہیں کرتے اپنی غلطی پر بضد رہتے ہیں تو پھر اس عمل کے باعثشاہ محمود قریشیکافر ہو جائیں گے۔اشرف جلالی نےتحریک انصاف کی قیادت سے بھی شاہ محمود قریشی کے اس جملے کے ادا

کیے جانے کے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اگرشاہ محمود قریشیمعافی نہیں مانگتے تو انہیں نکاح بھی دوبارہ کرنا پڑے گا۔ دوسری جانب پیر افضل قادری نے اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے شاہ محمود قریشیسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنی غلطی کا اعتراف کریں، لوگوں اور اللہ سے معافی مانگیں اور اعلان کریں کہ وہ آئندہ ایسی غلطی دوبارہ نہیں دہرائیں گے۔

اس فتوی کے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر بہت زیادہ شور سنائی دینے لگا ہے کچھ نے اس کی مخالفت میں بہت کچھ کہ ڈالا اور تحریک لبیک کے رہنما کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کسی نے کہا کہ یہ فتوی بالکل درست ہے کیونکہ ایسے الفاظ اللہ کی ذات کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں نا کہ کسی انسان کے لئے۔

ویڈیو ملاحظہ کریں

Comments

comments

شاہ محمود قریشی کافر ہے ۔ وجہ کیا بنی فتوی کیوں لگا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top