Urdu

شراب پینے کے بعد نجم سیٹھی نے عمران خان پر تنقید کی تو زلفی بخاری نے کیا کہا

گزشتہ روز نجم سیٹھی نے ایک پارٹ ی کا انعقاد کیا جس میں مخلتف لوگوں کو بلایا گیا ۔ اس میں عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری بھی شریک تھے ،۔ نجم سیٹھیکا کہنا تھا کہ انہوں نے عمران خان کو بھی فائنل میچ دیکھنے کی دعوت دی تھی ۔ لیکن وہ نہیں آئے ۔ اور عامر لیاقت کے مطابق نجم سیٹھی شراب کے نشے میں تھا تو اس نے زلفی کے سامنے عمران خان

کو برا بھلا کہا اور گالیاں دیں جس پر زلفی جو خود بھی نشے میں تھے اس نے جواب میں نجم سیٹھی کو گالیاں دیں اور طیش میں آکر اسے مارنے کے لئے آگے بڑھے ۔ جسے موقع پر موجود

Aamir Liaquat Husain

@AamirLiaquat

یہ ہے بدترین کاذب نجم سیٹھی عرف چڑی بابا جو فائنل سے ایک رات قبل ٹی وی پر “جعلی بلاوا” دیتے ہوتے کہہ رہا تھا “میں خان صاحب کو دعوت دیتا ہوب وہ فاتنل دیکھنے آئیں” لیکن کراچی میں “مشروب” پی کر اوقات پر اتر آیا اور کپتان کو گالیاں دیں… @sayedzbukhari نے دماغ ٹھکانے لگادیے…

لوگوں نے چھڑایا ۔ اس پر عامر لیاقت جو کہ بدنام زمانہ اینکر ہے اور ساتھ میں جعلی ڈاکٹر اس نے اس واقعہ کے بارے میں لوگوں کو بتایا اور ٹویٹ کی نجم سیٹھی کا دماغ خراب ہو چکا

Asad Kharal

@AsadKharal

Zulfi Bukhari insulted Najam Sethi in a party at Karachi last night. NS was saying things against @ImranKhanPTI . Zulfi was control by people around. He was going to hit him.

ہے جو اس طرح کی بکواسات کرتا رہتا ہے

Comments

comments

شراب پینے کے بعد نجم سیٹھی نے عمران خان پر تنقید کی تو زلفی بخاری نے کیا کہا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top