Urdu

صابن اور ٹوت پیسٹ میں اگر یہ اجزاء ہے تو استعمال نہ کریں ورنہ کینسر ہو سکتا ہے

اکثر ہم جب ٹوت پیسٹ یا صابن لیتے ہیں تو ہم کوالٹی اور کوانٹٹی کو سامنے رکھ کر خریدتے ہیں اور اس کے بارے میں کبھی نہیں سوچتے کہ کوالٹی کی جانچ کس نے کی ہے ۔ اور اس میں کیا اجزاء استعمال ہوئے ہیں اور اس کے کیا سائیڈ ایفیکٹ ہوتے ہیں ماہریں نے حال ہی میں ایک ایسے جز کا انکشاف کیا ہے کہ جس کہ وجہ سے آنتوں کا کینسر لگ سکتا ہے ، یہ تجربات

چوہوں پر کئے گئے جنہیں ٹرائیکلوسان کی معمولی خوراک دینے سے آنتوں کی سوزش پیدا ہوگئی جبکہ زیادہ خوراک دینے سے ان کی آنتوں میں کینسر کی رسولیاں پیدا ہوگئیں۔ یونیورسٹی آف ماساچوسٹس کے سائنسدان گوڈونگ یانگ کا کہنا تھا کہ پہلی بار ٹرائیکلوسان کے اس قدر منفی اور خطرناک اثرات سائنسی شواہد کے ساتھ سامنے آئے ہیں۔

یہ ایک اینٹی بیکٹیریل و اینٹی فنگل ایجنٹ ہےجو کہ عام طور  پر ٹوت پیست میں استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے ساتھ اس کا استعمال صابن میں بھی ہوتا ہے ۔ماہریں کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس پہلے بھی شواہد تھے کہ اس جز کے استعمال سے انسان کے جسم میں زہریلے مادے پیدا ہو سکتے ہیں  لیکن اب تجربے سے معلوم ہوا ہے کہ اس کی وجہ سے آنتوں کا کینسر ہو سکتا ہے

Comments

comments

صابن اور ٹوت پیسٹ میں اگر یہ اجزاء ہے تو استعمال نہ کریں ورنہ کینسر ہو سکتا ہے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top