Urdu

طاقت کا انمول خزان

گر آپ کو نظر کا مسئلہ ہے یا قبض، قبل از وقت بڑھاپا، جسم کی تھکن، طبیعت کی تھکن، ہیپاٹائٹس کا پرانے سے پرانا مریض، جگر کی کوئی تکلیف، کالا یرقان ہو یا پیلا، جگر سکڑ رہا ہو یا جگر کا کینسر بتایا گیا ہو، ان سب کے علاج کیلئے آج ہم آپ کو زبردست ٹوٹکے بتاتے ہیں.بس صبح نہار منہ اور عصر کے بعد کھانے کا ایک چمچ زر شک شیریں (کالی کشمش)نیم گرم دودھ کے بڑے گلاس کے ساتھ خوب چبا چبا کر کھائیں

گرمی کے موسم میں اس کا ایک انوکھا مزہ ہے .عرق گلاب ایک چھوٹا چائے کا کپ لے کر اس میں دو بڑے چمچ زرشک شیریں کے رات کو بھگودیں. صبح نہار منہ زرشک شیریں خوب چبا چبا کر کھائیں اور اوپر سے ہلکا ہلکا گھونٹ عرق گلاب کاپی لیں حسن، جوانی، نکھار، شادمانی، دماغ، دل، پٹھے، اعصاب، جسمانی قوتیں اور کھوئی ہوئی طاقتوں کے حصول کیلئے اس سے بڑھ کر کوئی چیز شاید آپ کو نہ ملے گے

Comments

comments

طاقت کا انمول خزان
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top