Urdu

عابد شیر علی ایک بار پھر خبروں میں پولیس اہلکار کو تھپڑ دے مارا

عابد شیر علی اپنی بد زبانی کے بعد ایک بار پھر سے خبروں میں اور اس بار وجہ بد زبانی نہیں بلکہ ایک پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنا ہے ۔ یہ واقعہ گزشتہ روز ایک تقریبا میں پیش آیا جب نواز شریف کی گاڑی کے ساتھ اس نے اندر جانے کی کوشش کی

تفصیلات کے مطابق لاھور میں ایک پروگرام میں نواز شریف کو مدعو کیا گیا تھا جب نواز شریف اپنی گاڑی میں آئے تو اس وقت ان کے پیچھے عابد شیر علی بھی تھے  جس نے گاڑی کے ساتھ اندر جانے کی کوشش کی تو پولیس اہلکاروںنے اسے روک لیا جس پر عابد شیر علی نے صلوتیں سنانے کے ساتھ پولیس کی گدی پر ایک تھپڑ بھی رسید کر ڈالا ۔

Comments

comments

عابد شیر علی ایک بار پھر خبروں میں پولیس اہلکار کو تھپڑ دے مارا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top