Urdu

عابد شیر علی کی بیٹی بھی میدان میں آگئی ۔ اپنے باپ کے بارے میں ایسا کچھ کہ دیا کہ

عابد شیر علی اس وقت شیری مزاری پر تنقید کی وجہ سے سخت تنقیدات میں گھرے ہوئے ہیں اور ان کی اپنی پارٹی کی خواتین نے بھی انہیں آچھی خاصی سنائی ہے ۔ اب عابد شیرعلی کی بیٹی بھی میدا ن میں آگئی ہے ۔ جس نے اپنے باپ کے بارے میں بہت کچھ کہ ڈالا


عابد شیر علی کی بیٹی کا کہنا تھا کہ میرے پاب ایک عزت مند انسان ہے اور وہ کبھی بھی کسی عورت کے ساتھ بد تمیزی کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ۔ انہوں نے جو تقریر کے دوران بات کی تھی وہ صرف زبان کی غلطی تھی قصدا انہوں نے ایسا کچھ کہنے کا ارادہ نہیں تھا ۔ جیسے شیریں مزاری نے قومی اسمبلی میں سپیکر کو یار کہ دیا تھا اس کو تو لوگوں نے انجوائے

کیا تھا اور یہاں میرے باپ کے بارے میں طرح طرح کی باتیں کہی جا رہی ہے اور اس کے ساتھ ان کا کہنا تھا کہ میرے والد یہ تو ایک بات کہ دی اس کے بدلے میں انہیں کتنی زیادہ گالیاں دی گئی ہیں اس کے بارے میں تو کوئی بھی بات نہیں کررہا۔
ویڈیو دیکھیں

 

Comments

comments

عابد شیر علی کی بیٹی بھی میدان میں آگئی ۔ اپنے باپ کے بارے میں ایسا کچھ کہ دیا کہ
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top