Urdu

عالیہ بھٹ کی پہلی ایڈیشن دیکھیں کیسے پریشان تھی

بہت سے ایسے لوگ ہے جنہوں نے شوبز میں اپنے بل بوتے پر ایک مقام حاصل کیا اور آج ان کا نام ایک کامیابی کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔ لیکن بہت سے ایسے ہیں جنہوں نے فلم انڈسٹری

میں قدم اپنے ماں باپ کی وجہ سے رکھا اور اس کے بعد ان کی اپنی ٹیلنٹ نے انہیں آگے بڑھایا ۔ اور کچھ ایسے بھی ہے جن کی فیملی پوری کی پوری فلمی دنیا سے تعلق رکھتی ہے لیکن

اس کے باوجود انہوں نے اس کا سہارا نہیں لیا بلکہ اپنی محنت اور جذے سے کام کر کے ایک نام پیدا کیا ان میں سے ایک نام عالیہ بھٹ کا بھی ہے جنہوں نے اپنی پہلی فلم سٹوڈنٹ آف دا ائیر سے اببتداء کی اور دیکھتے ہی دیکھتے سپر ہٹ ہو گئی ۔ آئے آج دیکھتےہیں کہ ان کی پہلی آڈیشن کیسی تھی ۔

Comments

comments

عالیہ بھٹ کی پہلی ایڈیشن دیکھیں کیسے پریشان تھی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top