Urdu

عرب کے بڑے ملک نے پاکستانیوں‌کے لئے فری ویزے کا اعلان کر دیا

پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو کہ درجہ بندی میں بہت نیچھے ہیں اس کی وجہ سے بہت سے ممالک کے ویزہ ملتا ہی نہیں اور بہت کم ایسے ممالک ہے جو کہ پاکستان کو ویزہ دیتے ہیں لیکن کڑی شرائط کے ساتھ لیکن پریشان نہ ہو تقریبا 20 کے قریب ایسے ممالک بھی ہے جو کہ پاکستان کو نہ صرف ویزہ دیتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ پاکستانیوں کی عزت بھی کرتے ہیں ان میں سے ایک ملک قطر کا بھی ہے جس نے پاکستانیوں کے لئے ایک اہم اعلان کر دیا ہے


تفصیلات کے مطابق اب کوئی بھی پاکستان کا شہری جس کے پاس پاسپورت ہو ریٹرن ٹکٹ ہو اور ایک عدد کریڈٹ کارڈ تو اس کو قطر میں ہی ویزہ مل جائے گا اور وہ بھی بالکل مفت ۔ اخبارات کے مطابق جس شخص کو قطر کا ویزہ مطلوب ہوگا وہ قطر کا ٹکٹ لے اور وہاں پہنچ جائے بس کچھ باتوں کا خیال رکھیں / وہاں پاسپورٹ دکھائے جس میں کم از کم 6 ماہ کی

مدت ہو ۔، ریٹرن ٹکٹ دکھائے، اور اس کے ساتھ ایک عدد کرڈٹ کارڈ جو اسی کے نام ہر یو اس کو وہی پر ملٹی پرپز ویزہ لگا دیا جائے گا اور وہ بھی بالکل مفت ، یہ اقدام قطر نے سیاحتی شعبہ کے فروغ کے لئے کیا ہے ۔

Comments

comments

عرب کے بڑے ملک نے پاکستانیوں‌کے لئے فری ویزے کا اعلان کر دیا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top