Urdu

علینہ اور علیشبہ کی شادی کی ڈراپ سین ۔، دلہا بے چارہ رل گیا

گزشتہ مہینے میں ایک لڑکے فراز کی خبر چلی تھی جس کا تعلق مظفر گڑھ سے تھا ۔ اس نے دو لڑکیوں سے شادی کی تھی اور اس کے ساتھ دونوں لڑکیوں نے اپنی مرضی اور محبت کی شادی کی تھی ، اور جب یہ خبر چلی تو دونوں نے میڈیا کے سامنے اس بات کا اقرار بھی کیا کہ دونوں نے اپنی مرضی اور خوشی سے شادی کی ہے اس کے بعد ایک شو میں بھی دونوں نے

شرکت کی ۔ لیکن جب علینہ کچھ دنوں کے لئے اپنے باپ کے گھر گئی تو وہاں اس کے باپ نے پولیس کو رپورٹ درج کرائی کہ میری بیٹی کو اغوا کیا گیا ہے ،۔ اس کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کیا اور کچھ دنوں بعد پہلی والی بیوی علیشبہ بھی ناراض ہو گئی اور اس کے خلاف اغوا کا کیس درج کرا دیا ۔ جس کے بعد فراز کو پولیس نے اشتہاری قرار دیا۔ اب فراز روتے ہوئے کہ

رہا ہے کہ مجھے تو امید ہی نہیں تھی کہ یہ دونوں میرے ساتھ ایسا کرے گی۔

ویڈیو دیکھیں فراز کیسے بچوں کی طرح رو رہا ہے

Comments

comments

علینہ اور علیشبہ کی شادی کی ڈراپ سین ۔، دلہا بے چارہ رل گیا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top