Urdu

”عمران خان حمزہ علی عباسی اور مراد سعید کے ساتھ اکیلے میں کیا کرتے تھے؟“ریحام خان نے کتاب میں تاریخ کا شرمناک ترین الزام لگا دیا، ہرکسی کو ہلا کر رکھ دیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی مبینہ کتاب کے ممکنہ مندرجات آہستہ آہستہ سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور اب دعویٰ کیاگیا ہے کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں سابق شوہرعمران خان ، مرادسعید اور سب سے پہلے کتاب پر شورمچانے والے حمزہ علی عباسی پر ہم جنس پرست ہونے جیسے سنگین الزامات عائد کیے اور اپنی کتاب میں واضح طور پر لکھا ہے کہ عمران خان،،مراد سعید اور حمزہ علی عباسی کے آپس میں تعلقات تھے،اور ان تینوں کے ہم جنس پرستی کے معاملات تھے، جب مراد سعید اور حمزہ علی عباسی بنی گالا آتے تھے تو وہ عمران خان سے تنہائی میں ملاقاتیں کرتے تھے۔

سماٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر شہزاد اقبال نے کہاکہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان،،حمزہ علی عباسی اور مراد سعید کے بارے میں سنگین نوعیت کے الزام عائد کیے ہیں کیونکہ حمزہ علی عباسی ایک خوبصورت چہرے کے مالک ہیں۔۔ریحام خان کا کہنا ہے کہ مجھے گھر کے ملازم بتاتے تھے کہ آپ کی غیر موجودگی میں حمزہ علی عباسی اور مراد سعید نے عمران خان کو اکیلے نہیں رہنے د یا،،ریحام خان نے کہا ہے کہ مجھے عمران خان نے بتایا تھا کہ وسیم اکرم سب سے بڑے منشیات کرنے والے شخص ہیں جبکہ وسیم اکرم کی مرحومہ بیوی کے بارے میں بھی غیر اخلاقی باتیں لکھی ہیں۔

Comments

comments

”عمران خان حمزہ علی عباسی اور مراد سعید کے ساتھ اکیلے میں کیا کرتے تھے؟“ریحام خان نے کتاب میں تاریخ کا شرمناک ترین الزام لگا دیا، ہرکسی کو ہلا کر رکھ دیا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top