Urdu

عوام کی طاقت کے بغیر تو پیغمبر بھی ۔ محمود خان اچکزئی کی واہیات بات خوب تنقید

پاکستان کی سیاست میں اس وقت ابال ہے اور حکمران پارٹی کو شدید خطرات کا سامنا ہے اور ان کی پوری کوشش ہو رہی ہے کہ کسی طرح آئندہ الیکشن میں مرکز میں نہ صحیح لیکن پنجاب میں کم سے کم حکومت بنا ڈالے جس کے لئے وہ اپنے ارد گرد اتحادی بانئے جا رہا ہے ۔ ہمارے سیاست دانوں کی اکثریت جاہل اور سکول و یونیورسٹی سے دور اور اسلام کے بارے میں بہت سطحی معلومات رکھنے والاے ہیں ۔ اپنے آقا کو خوش کرنے کے لئے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں اور یہ نہیں سوچتے کہ ان کی باتوں کا کیا نتیجہ نکلتا ہے ۔


ایسے ہی گزشتہ روز محمود کان اچکزئی کا نے نواز شریف کے سامنے کہا کہ اگر عوام کی طاقت نہ ہو تو پیغمبر بھی کچھ کر نہیں پاتے ۔ اس لئے عوام میں ہمیں جانے ہوگا ۔ نعوذ باللہ ۔ اس پر لوگوں نے اسے کوب تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے شرم دلانے کی کوشش کی ۔ لیکن وہ سیاست دان ہی کیا جو کہ شرما جائے ۔
ویڈیو نیچھے لنک میں ملاحظہ فرمائے

ویڈیو نیچھے لنک میں ملاحظہ فرمائے

Comments

comments

عوام کی طاقت کے بغیر تو پیغمبر بھی ۔ محمود خان اچکزئی کی واہیات بات خوب تنقید
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top