Urdu

عورتوں کی نکلی ہوئی توند کیسے ختم ہو

موٹاپا ایک ایسا مسئلہ ہے جو کہ آتا تو ہے لیکن جاتا نہیں اور بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ایک دفعہ موٹا ہونے کے بعد اس موتاپا سے جان چھڑا پاتے ہیں ۔ چاہئے آپ ڈائٹ کر لے یا پھر کچھ اور ۔ لیکن یہ اتنی آسانی سے جان نہیں چھوڑتا ۔ لیکن آپ پریشان نہ ہو ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایک ایسی جادوئی پھکی جس کے استعمال سے آپ موتاپا سے جان چھڑا دسکتے ہیں اور وپہ بھی بغیر کچھ چھوڑے ہوئے سب کچھ کھائیں لیکن اعتدال کے ساتھ اور اس کے بعد یہ پھکی استعمال کریں

اجزاء

  1. کھانسنی
  2. پہاڑی پودینہ
  3. مکھو دا نہ
  4. لیمن گراس
  5. اونٹ کٹھارہ

بنانے کا طریقہ ۔

ان سب اجزاء کو برابر لیں اور اس کے بعد ان کو اچھی طرح کوٹ کر یکجاں کرلیں اور ہر کھانے کے بعد اس کو استعمال میںلائے اپ کو دنوں میں اپنا وزن کم ہوتا ہوا محسوس ہوگا ۔

Comments

comments

عورتوں کی نکلی ہوئی توند کیسے ختم ہو
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top