Urdu

غیر ملکی دوروں پر اپنے اہل خانہ کو ساتھ کیوں نہیں لاتے

سعودی عرب کے نئے ولی عہد محمد بن سلمان آج کل سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیںان کی نئی پالیسیوں نے ان کو دنیا میں کافی مشہور کر دیا ہے اور ہر خاص وعام کے لئے ان کی پالیسیاں زیر بحث ہیں اس لیے ہر کوئی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کا تجزیہ کرنے میں مصروف ہے ۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ یورپ کے دوران مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک فرانسیسی صحافی نے پوچھا کہ بیرون ملک دوروں پر آپ اپنے اہل خانہ کو ساتھ کیوں نہیں لاتے ؟ اس سوال کے جواب میں شہزادہ سلمان نے کہا کہ وہ اور اُنکے خاندان کے افراد ایک سادہ زندگی گزارنا چاہتے ہیں اور انھیں لوگوں کی توجہ کا مرکز بننا پسند نہیں ہے ۔

شہزادہ محمد بن سلمان نے مزیدکہا کہ میری ایک اہلیہ اور چار بچے ہیں اور میں نہیں چاہتا کہ میرے اس منصب کی وجہ سے اُنکو کسی مصیبت کا سامنا کرنا ہو ۔ میں خود اور میری اہلیہ دونوں یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے ایک عام زندگی گزاریں اس لیے میں کبھی اُنکو بیرون ملک دوروں پر ساتھ نہیں لاتا۔آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجییے

Comments

comments

غیر ملکی دوروں پر اپنے اہل خانہ کو ساتھ کیوں نہیں لاتے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top