Urdu

فرح یوسف اقرار الحسن کی زندگی میں کیسے آئی اور یہ ہے کون

اقرار الحسن نے دوسری شادی کیا کرلی کہ لوگوں نے اس کا جینا حرام کر ڈالا اور تابڑ توڑ حملے کئے جس کی وجہ سے اسے کئی بار وضاحتی بیان دینا پڑ گیا ۔ لیکن آج ہم آپ کو ان کی دوسری

بیوی کے بارے میں بتاتے ہیں ۔ فرح یوسف کا تعلق لاھور سے ا ن کی پیدائش 1987 کو ہوئی یعنی کہ ان کی عمر 30 سال ہے ۔ انہوں پنجاب یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹر

کیا ہے ۔ جس کے بعد انہوں نے اپنا کئیرر بطور اینکر پرسن شروع کیا ان کو پہلا کام دنیا نیوز میں ملا ، جس کے بعد بول نیوز کی طرف آگئی اور یہاں اینکر پرسن ہونے کے ساتھ ساتھ ٹی وی ہوسٹ اور شوز بھی کئے ۔، ان کی سالانہ تنخواہ 56 لاکھ سے زیادہ ہے ۔

Comments

comments

فرح یوسف اقرار الحسن کی زندگی میں کیسے آئی اور یہ ہے کون
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top