Urdu

فضا علی نے کیمرے کے سامنے اتنی گندی گالیاں دی کہ کیمرہ مین بھی بھاگ گیا

سکرین پر شریف اور معصوم دکھائی دینے والے اداکار اور اداکارائے اپنی نجی زندگی میں انتہائی فحش گو اور عیاش طبع ہوتے ہیں اور گالیاں دینا ان کے ہاں ایک فیشن سمجھا جاتا ہے ۔

اگر یقین نہیں آتا تو کسی دن وقت نکال کر ان کی ویڈیوز دیکھیں تو شاید آپ کو یقین آجائے اور اگر پھر بھی یقین نہیں آتا تو پاکستان کی مشہور ومعروف اداکارہ اور ماڈل اور اس کے ساتھ میزبان فضا علی کی اس ویڈیو کو ہی دیکھ لیں کہ دوست کے تنگ کرنے پر موصوفہ کیسی زبان استعمال کر رہی ہے

Comments

comments

فضا علی نے کیمرے کے سامنے اتنی گندی گالیاں دی کہ کیمرہ مین بھی بھاگ گیا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top