Urdu

فوجی خواتین کا مقابلہ حسن دیکھیں یہ کون سے ملک میں ہوا

دنیا بھر میں مقابلہ حسن ہوتے رہتے ہیں جس میں دنیا بھر سے خوبصورت خواتین شرکت کرتی ہے لیکن حال ہی میں رو؎س کے اندر بھی مقابلہ حسن ہوا جس میں شرکت کرنے والی خواتین کو ئی عام نہیں بلکہ فوجی خواتین تھیں،  انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس مقابلہ حسن میں حصہ لینے والی اہلکاروں میں سے ہر ایک کو مختلف ٹاسک دیئے گئے تھے، جن کے

ذریعے نہ صرف ان کے حسن کو جانچا گیا بلکہ ان کی دیگر کئی مہارتوں کو بھی مدنظر لایا گیا

اس مقابلہ میں حسن کے ساتھ خواتین کے سمجھ بوجھ جنگی طریقوں کو بھی ٹیسٹ کیا گیا ان خواتین کا تعلق فورسز کے  سٹریٹجک میزائل فورسز حصہ سے تھا جنہوں نے کیموفلاج کے

ساتھ بہترین میک اپ بھی کر رکھا تھا ۔

Comments

comments

فوجی خواتین کا مقابلہ حسن دیکھیں یہ کون سے ملک میں ہوا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top