Urdu

فیاض چوہان نے رانا ثناء اللہ کی زرداری والی کردی ۔ خوب سنائی لیکن کیوں

ہمارے ملک کی خراب حالت کا ذمہ دار جہاں اور بہت ہے وہاں اصل وجہ یہاں کے کرپٹ سیاست دان بھی ہے جو کہ کردار کے غلاظت کے ساتھ ساتھ زبان کے بھی غلیظ ہوتے ہیں اگر اس کا عملی مظاہرہ دیکھنا ہو تو کبھی کسی جلسہ میں جائے اور تقاریر سنے یا پھر کبھی کسی ٹاک شو دیکھیں آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ ہم کس طرح کے لوگوں کو اپنا لیڈر بنائے ہوئے ہپں ۔

ممکن ہے کہ پھر آپ میں ووٹ دینے کی سکت ہی نہ ہو ۔ ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ رات ایک ٹاک شو میں پیش آیا جہاں رانا ثناء اللہ اور فیاض چوہان کو بات کرنے کے لئے بلایا گیا تھا ۔

جیسے ہی اینکر راناثناء اللہ سے سوال کرتی ہے تو رانا ثناء اللہ کہتا ہے کہ یہ کس کتے کو بلایا ہے ،جس پر فیاض چوہان آگ بھگولا ہو جاتا ہے اور شروع ہوجاتا ہے اور ایسی کلاسیکل گالیاں دیتا ہے کہ کیا کہا جائے ۔ چلیں آپ خود ویڈیو دیکھیں اور قوم کے لیڈران کی حالت پر روئے

Comments

comments

فیاض چوہان نے رانا ثناء اللہ کی زرداری والی کردی ۔ خوب سنائی لیکن کیوں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top