Urdu

فیصل آباد کی نہر میں لوگوں کو ایسی چیز نظر آئی کہ سب ڈر کے مارے بھاگ گئے

گزشتہ کئی روزوں سے فیصل آباد کی نہر سے نعشیں مل رہی ہے ۔ جس کے اوپر ابھی تک انتظامیہ کی جانب سے کوئی بھی ایکشن نہیں لیا گیا ۔ گزشتہ روز بھی ایک خاتون کی نعش ملی جس کے چہرے پر زخموں کے نشانات تھے ۔ رپورٹ کے مطابق دن کے وقت جب فیصل آباد میں کچھ لوگ پیدل وہاں سے گزرف رہے تھے کہ انہیں ایسا لگا جیسے کوئی بڑی چیز ہے جو

کہ نہر میں تیر رہی ہے ۔تجسس کے ہاتھوں مجبور ہو کر راہگیروں نے جب قریب سے دیکھا تو ان کے ہوش اڑ گئے کیونکہ وہ کچھ اور نہیں تھا بلکہ ایک لاش تھی ۔
جس کے چہرے پر زخم کے نشانات ہیں اور نعش دس، بارہ روز پرانی معلوم ہوتی ہے، پولیس نے راہگیروں کی اطلاع پر نعش قبضہ میں لیکر رورل ہیلتھ سنٹر منتقل کردی تاہم لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے پر خاتون کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے تاندلیانوالہ ہسپتال منتقل کر دی گئی،تاحال ورثاء کی تلاش جاری اور خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ یہاں سے ہفتہ میں ایک یا دو لاشیں ضرور ملتی ہے لیکن پولیس اس بارے میں بالکل خاموش ہے اور کچھ بھی نہیں کر رہی ۔ اس کے لئے نہ ہی انتظامیہ کی طرف سے کسی اقدام کا اعلان کیا گیا ہے ۔ بلکہ ابھی تک ان لاشوں کے ورثا کا بھی علم نہیں ہو سکا ہے

Comments

comments

فیصل آباد کی نہر میں لوگوں کو ایسی چیز نظر آئی کہ سب ڈر کے مارے بھاگ گئے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top