Urdu

قاری خلیل الرحمن نے مجھ سے پروگرام میں واپسی کے لئے رقم مانگی ہے ۔ عامر لیاقت کا دعوی

نجی چینل بول کے اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت نے دعوی کی اہے کہ قاری خلیل الرحمن نے پروگرام میں واپس آنے کے لئے  مجھ سے بھاری رقم طلب کی ہے اور اس کے ساتھ میرا نمبر انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو دیا ہے کہ اس کی خبر لی جائے

گزشتہ روز رمضاں ٹراسمیشن کے دوران اس وقت افسوس ناک صورت حال پید ہوئی جب انڈین سے ایک کالر کو آن لائن لیا گیا اور اس نے ایک اختلافی مسئلہ کے متعلق سوال پوچھ لیا ۔ جس پر عامر لیاقت نے فورا  مشہور عالم دین ڈاکٹر نائیک کے بارے میں الزامات لگانے شروع کر دئے کہ انہوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کی ہے جس پر مولوی  نے کہا کہ یہ تو یزید کی بھی تائید کرتا ہے اور اسے جنتی کہتاہے ۔ اس پر عامر لیاقت نے فورا سے پہلے ایک متنازعہ ویڈیو چلادی ۔

ڈاکٹر عامر لیاقت کے اس رویہ سے قاری خلیل الرحمن اٹھ کر چلے گئے جس کے بعد عامر لیاقت نے ان کے خلاف محا ذ کھولتے ہوئے کہا کہ انہوںنے مجھ سے واٹس ایپ پر پروگرام کرنے کے لئے بہت سارے روپوں کا تقاضا کیا ہے ۔

Qari Khalil ur Rehman demanded money from me, claim Dr Aamir Liaquat Hussain

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا سب سے بڑا دعویٰقاری خلیل الرحمان نے مجھ سے پیسے مانگے تھے#BOLNews #DrAamirLiaquatHussain

Posted by BOL on Thursday, May 24, 2018

Comments

comments

قاری خلیل الرحمن نے مجھ سے پروگرام میں واپسی کے لئے رقم مانگی ہے ۔ عامر لیاقت کا دعوی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top