Urdu

لڑکی کا عام شکل بچی کو جنم دینا مہنگا پڑ گیا سسرالیوں نے کیا کر ڈالا

زمانہ جاہلیت میں بچی پیدا کرنا سب سے بڑا جرم شمار ہوا کرتا تھا اور لڑکیوں کو زندہ درگور کر نا ایک عام روایت تھی ۔ جس کا خاتمہ اسلام کے نفاذ کے ساتھ ہوگیا ۔ لیکن اب بھی بہت سے ایسے جاہل ہے جو کہ اس دور میں بھی کسی جاہلیت کے دور سے کم نہیں ۔ ڈاکٹروں کے مطابق بچوں کی پیدائش کا تعلق مرد کے ساتھ ہوتا ہے نہ کہ عورت کے ساتھ لیکن یہاں اب بھی

اس کا ذمہ دار عورتوں کا سمجھا جاتا ہے ۔ بدصورت بیٹی پیدا کرنے پر خانیوال میں سسرالیوں نے خاتون رابعہ کو بچوں سمیت گھر سے نکال دیا، اس دوران خاتون کو شدید تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا جس کے باعث اس کا بایاں بازو بھی ٹوٹ گیا۔روزنامہ خبریں کے مطابق لڑکی کے سسرال والے اس بات پر سخت ناراض تھے کہ اس نے بدصورت بچی کیوں پیدا کیرابعہ ط نامی

لڑکی کو اس کے سسرال والوں نے زندہ جلانے کی دھمکی بھی دی جس کے باعث لڑکی شدید خوف کا شکار ہےاس نے ارباب اختیار سے اپیل کی ہے کہ اسے تحفظ فراہم کیا جائے اور اس کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا ازالہ کیا جائے۔

Comments

comments

لڑکی کا عام شکل بچی کو جنم دینا مہنگا پڑ گیا سسرالیوں نے کیا کر ڈالا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top