Urdu

مارکیٹ میں زہریلی بھنڈیوں کی کھیپ ۔ بھنڈی کھانے میں احتیاط کریں

رمضان میں جہاں لوگوں کی کوشش ہوتی کہ زیادہ سے زیادہ عبادات کرکے اللہ کو راضی کیا جائے وہاں کچھ ایسے انسانیت دشمن لوگ بھی ہے جو کہ خوراک کی صورت میں لوگوں کو زہر کھلا رہے ہوتے ہیں ۔ جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں ملاوٹ کرنے والوں کی جو کہ نفع کی بڑھوتری کے لئے اپنی چیزوں میں ملاوٹ کرتے ہیں فصلوں کی پیداوار بڑھانے اور کچی سبزیوں کا موسم سے پہلے بیچنے کے لئے زہریلے سپرے کے ساتھ رنگ کا بھی استعمال کرتے ہیں تا کہ فصل پہنچاننے میں لوگوں کو دھوکہ ہو اور ان کو زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو ۔ بھنڈی پاک و

ہند میں بہت زیادہ پسند کی جانے والی سبزی ہے جس کا بنا ہوا سالن لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں لیکن ہمیں شاید علم نہیں کہ جن طریقوں سے اس کی فصل تیار ہوتی ہے اور ان میں جس طرح کے کیمکل کا استعمال ہوتا ہے اس کے بعد بھنڈی کھانا اور زیر کھانا ایک ہو جاتا ہے ۔ دراصل نفسیاتی اور انسان دشمن کسان ان سبزیوں کے پودوں کو ٹیکے لگاتے ہیں جس کی

وجہ سے فصل کی کثرت ہوتی اور فی پودا  پیدا وار بڑھ جاتی ہے یہ انجیکشن عام ملتا ہے لیکن یہ کسی بھی چیز میں جانے کے بعد تحلیل نہیں ہوتا ؛بلکہ منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے اس کی وجہ سے انسان کے جسم کے ہارمون کا سسٹم خراب ہوتا ہے اور اس کے علاوہ اور بھی بہت سے مسائل جنم لیتے ہیں ۔ اس سے ہمیں اور کس قسم کی بیماریاں لاحق ہوسکتی ہے اس کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں

Comments

comments

مارکیٹ میں زہریلی بھنڈیوں کی کھیپ ۔ بھنڈی کھانے میں احتیاط کریں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top