Urdu

مالک پیسے لے کر بھاگ گیا عوام کا پیسہ غرق اربوں کا ٹیکہ لگ گیا

رحیم یار خان میں تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کار شو روم کا مالک ایک ارب سے زائد کی رقم سمیٹ کر فرار ۔ ایف آئی ار درج

رحیم یار خان میں سوروم مالکان نے ایک نجی ذاتی بینک بنایا تھا تا کہ ٹیکس کی ادائگی سے بچا جا سکے ۔ اس دوران بینک بنانے والے نے دوسر ے ڈیلرز کو بھی اعتماد میں لیا جس کے بعد بہت سارے لوگوں نے اس میں اہنے پیسے جمع کرانا شروع کر دیا جب رقم اچھی خاصی جمع ہوگئی تو بینک کا مالک سب کچھ سمیٹ کر فرار ہو گیا اور لوگ منہ دیکھتے ہوئے رہ گئے ۔

مکمل تفصیل کے لئے ویڈیو دیکھیں

Comments

comments

مالک پیسے لے کر بھاگ گیا عوام کا پیسہ غرق اربوں کا ٹیکہ لگ گیا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top