Urdu

ماہرہ خان کی ایک اور متنازعہ ویڈیو منظر عام پر آ گئی

عمر بڑھنے کیساتھ ساتھ ایسا ہوتا ہے جب عورت کی عمر ڈھلنے لگتی ہے خصوصاً شو بز میں تو لباس گھٹنے لگتا ہے اور میک چڑھنے لگتا ہے ماہرہ خان ایک سلجھی ہوئی اداکارہ ہیں لیکن اب میرا کے نقش قدم پر چلنا شروع کر دیا ہے اور انتہائی دکھ کی بات ہے ایک سکینڈل کے بعد دوسرا سکینڈل ایسا ہونا عام سی بات ہے

لیکن سگریٹ نوشی کی وجہ سے اور ان کے لباس کی وجہ سے پہلے بھی ان کی بدنامی کافی ہو ئی تھی اب ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں یہ مختصر لباس میں دوبارہ سگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آ گئی آپ ویڈیو دیکھیں اور اپنے خیالات کا اظہا ر کیجئیے اور کیا یہ کرنا پاکستان کے نام پر داغ نہیں ویڈیو دیکھیں

Comments

comments

ماہرہ خان کی ایک اور متنازعہ ویڈیو منظر عام پر آ گئی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top