Urdu

ماہرہ خان کی پرفامنس پاکستان کی نیک نامی یا بدنامی

کہتے ہیں کہ کوا چلا ہنس کی چال تو اپنی بھی بھول گیا اور جب انسان دو کشتیاں کا سوار بنتا ہے تو نہ آگے جاتا  ہے نا ہی پیچھے بلکہ ڈوب جاتا ہے ۔ ایسا ہی کچھ آج کے پاکستان کے اداکارون کے ساتھ بھی ہورہا ہے جو کہ مغربی فیشن کو اپنانے کے لئے  بہت بے چین نظر آتے ہیں اور اس کے ساتھ  ان کی کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح سے اپنی دیسی چمڑی سے جان چھڑا

کر دیس انگریز سدھار جائے ۔ اس کی مثال پاکستان کی مشہور سکینڈل گرل ماہرہ کو ہی دیکھ لیں  ۔ جس کی ہر روز کوئی نہ کوئی کہانی میڈیا کے چوک میں کھڑے ہو کر سنائی جاتی ہے ۔ اب ان کی تازہ تصویریں آئیں ہے جو ان کی کینز میلہ میں شرکت کی ہے جس میں دنیا سے کی خواتین شامل رہی  ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ مشرقی لباس پہن کر شکرت کی جاتی

لیکن کیسے بھلا پھر ان کو روشن خیال کون کہتا اس لئے خوب سارا میک اپ تھوپ کر عجیب سا لباس پہنے نظر آئیں ۔ یقین نہیں آتا تو اپنی آںکھوں سے ان کی ویڈیو دیکھ لیں

ویڈیو دیکھیں

Comments

comments

ماہرہ خان کی پرفامنس پاکستان کی نیک نامی یا بدنامی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top