Urdu

ماہرہ خان کے سابقہ شوہر کون ہے اور کہاں ہوتے ہیں

آپ کے لئے شاید حیرانگی کی بات ہو کہ ماہرہ خان ایک طلاق یافتہ خآتون ہے جنہوںنے 20 سال کی عمر میں شادی کی ان کی شادی محبت کی تھی اور 5 سال سے زائد چلی لیکن پھر ان کی علیحدگی ہوئی ان کے شوہر کا نام علی رضا عسکری ہے ٓجو کہ فلم پروڈیوسر ہے اور اس کے ساتھ ڈاکومنٹری بھی بناتے ہیں اور ابھی ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں امریکہ میں ہے

علی رضا عسکری 8 اگست 1987ء کو امریکا کے شہر نیویارک میں پیدا ہوئے لیکن ان کا بچپن مختلف شہروں میں گزرا جن میں سینیٹ لیوس، میسوری، پیراڈائز ویلی اور فیونکس قابل ذکر ہیں۔ بعد ازاں علی عسکری اپنی والدہ اور بہ کے ہمراہ میامی منتقل ہو گئے جبکہ ان کے والد فیونکس میں ہی رہے۔

علی عسکری کی 2006ء میں اپنی سابقہ اہلیہ ماہرہ خان سے ملاقات ہوئی جس کے بعد دونوں نے جلد ہی شادی کا فیصلہ کر لیا اور 13 جولائی 2007ء کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ کہتے ہیں کہ ماہرہ خان کے والد اس شادی کے سخت خلاف تھے۔

2009ء میں علی عسکری کی فلم ایڈکٹس دی ہالی ووڈ بلیک فلم فیسٹیول میں دکھائی گئی جسے بہت سراہا گیا۔ فلم ایڈکٹس کی کامیابی کے بعد علی عسکری نے دی لاس اینجلس فلم سکول میں جانے کا فیصلہ کیا اور آرٹس اینڈ سائنس میں ایسوسی ایٹ ڈگری حاصل کر کے فارغ التحصیل ہوئے۔ان کی طلاق 2015 میں ہوئی اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام اذلان ہے اور یہ اپنی ماں کے ساتھ ہوتا ہے ۔

Comments

comments

ماہرہ خان کے سابقہ شوہر کون ہے اور کہاں ہوتے ہیں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top