Urdu

مثانہ کی کمزوری کا انتہائی سستا علاج

پیشاپ کے ساتھ سفید قطرے آنا دراصل مثانے کی کمزور کی وجہ سے ہوتا ہے اور کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن سے پیشاب کنٹرول میں نہیں ہوتا یا زیادہ پیشاب آتا ہے اس کے ساتھ اس کی اور بھی وجوہات ہو سکتی ہے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ سفید پانی منی ہو یا بھی ہوسکتا ہے کہ یہ جو سفید پانی پیشاب کے ساتھ آتا ہے یہ کسی اندرونی زخم کا پیپ ہو اور اسی طرح یہ بھی ہو سکتا ہے کہ گردوں کی تکلیف ہو جس کی وجہ سے گردوںکی چربی پگھل کر پیشاب میں آرہی ہو اس لئے اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہے ۔لیکن جن لوگوں کا مثانہ کمزور ہو ان کے لئے نسخہ حاضر ہے ۔

بنانے کا طریقہ

انار کے چھلکے کو اتنا خشک کریں کہ اس میں نمی بالکل ختم ہو جائے اس کے بعد اسے پیس  کر اس کا پاؤڈر بنا لیں ۔  اس کے بعد اس میں شہد ملائیں ۔ یاد رکھیں کہ مقدار جتنی آپ  چاہے استعمال کر سکتے ہیں ۔اس کے لئے کسی مقدار کی قید نہیں ہے ۔ اگر ایک چمچ سفوف استعمال کیا ہے  تو اس میں ایک کھانے کا چمچ شہد ملائیں ۔، اس کو اچھی طرح مکس کر لیں اور اس کے بعد صبح اور شام کو کھانے کے بعد ایک چائے کا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔ اس کے مسلسل استعمال سے مثانہ مظبوط ہوگا اور اس کے ساتھ جملہ تکالیف بھی ان شاء اللہ دور ہوگی ۔ یاد رکھیں شوگر کے مریض اس نسخہ کو استعمال نہ کریں

 

Comments

comments

مثانہ کی کمزوری کا انتہائی سستا علاج
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top